ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

سادھوی پرگیہ ٹھاکر کی 2008 مالیگاؤں دھماکے کیس میں این آئی اے کی خصوصی عدالت میں پیشی

ممبئی سے بڑی خبر ہے کہ 2008 مالیگاؤں دھماکے کیس میں سادھوی پرگیہ ٹھاکر کی عدالت میں آج پیشی ہے۔ این آئی اے کی خصوصی عدالت میں آج سادھوی کی پیشی ہونی ہے۔ 2008 مالیگاؤں دھماکے کیس میں سادھوی پرگیہ ملزم پائی گئی تھیں۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 24, 2021 12:34 PM IST

ممبئی سے بڑی خبر ہے کہ 2008 مالیگاؤں دھماکے کیس میں سادھوی پرگیہ ٹھاکر کی عدالت میں آج پیشی ہے۔ این آئی اے کی خصوصی عدالت میں آج سادھوی کی پیشی ہونی ہے۔ 2008 مالیگاؤں دھماکے کیس میں سادھوی پرگیہ ملزم پائی گئی تھیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین