ایم این ایس لیڈر جمیل شیخ کا سر عام گولی مار کر قتل: سی سی ٹی وی میں قید ہوا ویڈیو
مہاراشٹر کے تھانے میں ایم این ایس لیڈر جمیل شیخ کو سر عام گو لی ما ر کر قتل کر دیا ۔ بائک سوار نا معلو م افراد کی جا نب سے انھیں گولی ماری گئی ۔حملے کی پوری واردات سی سی ٹی وی میں قید ہو گئی۔ویڈیو میں آپ دیکھ دسکتے ہیں کہ بائک سوار دو بدماش جمیل شیخ کاپیچھا کرتے ہوئے انھیں گولی ماری اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ گولی شیخ جمیل کے سر میں لگی ۔سر میں گولی لگنے کی وجہ سے ایم این ایس لیڈر موقع پر ہی گر گئے ۔ جس کے بعدانھیں مقامی افراد کی مدد سے اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈا کٹروں نے انھیں مردہ قرار دے دیا ۔ پولیس نے نا معلوم افراد کی خلاف قتل کا معاملہ در ج کر لیا ہے اور تحقیقات جاری ہے ۔