مہاراشٹر : خواتین کی سلامتی کے معاملہ پر بی جے پی کی خواتین ارکان اسمبلی نے کیا احتجاج
عالم یوم خواتین کے موقع پر مہاراشٹر میں بی جے پی کی خواتین اراکین اسمبلی نے کالی ساڑی پہن کر احتجاج کیا اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ۔ انہوں نے ریاست کی ادھو حکومت پر خواتین کے خلاف تشدد روکنے میں ناکام ہونے کا بھی الزام عائد کیا ۔