ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

فرضی آئی پی ایس افسر بن کر شخص نے کیا یہ ہوش اڑا دینے والا کام، ملزم گرفتار

ممبئی میں شیام سندر نامی شخص نے فرضی ائی پی ایس افسر بن کر گجرات کے ایک تاجر کو چرج گیٹ میں واقع ایک فائیو اسٹار ہوٹل سے اغوا کرلیا اور گجرات میں اس کی رہائش گاہ پر جاکر لاکھوں کی دولت وصول کرلی پولس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور پاچھ تاچھ کے بعد معلوم ہوا کہ اس نے مدھیہ پردیش میں بھی اس نے یہ کام انجام دیا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 11, 2020 06:34 PM IST

ممبئی میں شیام سندر نامی شخص نے فرضی ائی پی ایس افسر بن کر گجرات کے ایک تاجر کو چرج گیٹ میں واقع ایک فائیو اسٹار ہوٹل سے اغوا کرلیا اور گجرات میں اس کی رہائش گاہ پر جاکر لاکھوں کی دولت وصول کرلی پولس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور پاچھ تاچھ کے بعد معلوم ہوا کہ اس نے مدھیہ پردیش میں بھی اس نے یہ کام انجام دیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading