ممبئی ڈرگس کیس : این سی بی نے رائے گڑھ سے عارف بھوج والا کو کیا گرفتار
این سی بی نے ڈرگس کیس میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے عارف بھوج والا کو گرفتار کیا ہے ۔ ان کی گرفتاری رائے گڑھ سے ہوئی ہے ۔ ان کو ممبئی ڈرگس کیس میں ماسٹرمائنڈ مانا جارہا ہے ۔