ممبئی فائربریگیڈ کے بیڑے میں اب دکھے گی بائک، بائک کے ذریعہ آگ بجھانے کی ہوگی کوشش
ممبئی میں پہلے کبھی آگ کی واردات رونما ہوجائے تو گلی تنگ ہونے کی وجہ سے فائر بریگیڈ کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا، لیکن اب اس مشکل کا حل نکال لیا گیا ہے، کیوں کہ اب بائک کو بھی فائر بریگیڈ میں شامل کیا جارہا ہے۔