ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ممبئی:سٹی سینٹرمال میں لگی آگ بجھانےکاعمل جاری، مسلسل 36گھنٹوں سے فائربریگیڈعملہ کا آپریشن جاری

ممبئی میں جمعرات کے روز سٹی سینٹرمال میں لگی بھیانک آگ بجھانے کاعمل ابھی بھی جاری ہے۔مسلسل چھتیس گھنٹوں سے فائربریگیڈ عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔اٹھارہ فائرانجن اور دس جمبوٹینکر کی مددسےآگ بجھایاجارہاہے۔جمعرات کے روزمال کے دوسرے فلور پر اچانک آگ لگنے کاواقعہ پیش آیا تھا۔اب تک فائر بریگیڈ عملے کےپانچ ارکان آگ بجھانےکے دوران زخمی ہوچکے ہیں۔احتیاط کے طور پرمال کے آس پاس کے مکینوں کودوسری جگہوں پرمنتقل کیاگیاہے۔وہیں اس سے قبل جمعہ کی رات ریاستی وزیرادتیہ ٹھاکرے نے نے جائے حادثہ پرپہنچ حالات کاجائزہ بھی لیاتھا۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 24, 2020 02:42 PM IST

ممبئی میں جمعرات کے روز سٹی سینٹرمال میں لگی بھیانک آگ بجھانے کاعمل ابھی بھی جاری ہے۔مسلسل چھتیس گھنٹوں سے فائربریگیڈ عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔اٹھارہ فائرانجن اور دس جمبوٹینکر کی مددسےآگ بجھایاجارہاہے۔جمعرات کے روزمال کے دوسرے فلور پر اچانک آگ لگنے کاواقعہ پیش آیا تھا۔اب تک فائر بریگیڈ عملے کےپانچ ارکان آگ بجھانےکے دوران زخمی ہوچکے ہیں۔احتیاط کے طور پرمال کے آس پاس کے مکینوں کودوسری جگہوں پرمنتقل کیاگیاہے۔وہیں اس سے قبل جمعہ کی رات ریاستی وزیرادتیہ ٹھاکرے نے نے جائے حادثہ پرپہنچ حالات کاجائزہ بھی لیاتھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین