ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

طے شدہ شادیوں کو ملتوی نہ کیا جائے، بنگلورو میں معروف عالم دین بدیع الزماں کا بیان

بنگلورو میں معروف عالم دین مولانا بدیع الزماں ندوی قاسمی نے لاک ڈاون میں ملتوی ہوئی شادیوں کے حوالے سے بیان دیا ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں طے شدہ شادیوں کو ملتوی نہ کیا جائے۔ حکومت نے جو ہدایات جاری کی ہیں، ان کے مطابق، مختصر طور پر ہی صحیح، شادی کی تقریب منعقد کی جائیں۔ طئے شدہ شادیوں میں تاخیر کرنا، یا شادیوں کو ملتوی کرنا اسلامی نقطہ نظر سے درست نہیں ہے۔ واضح رہے کہ کرناٹک میں حکومت نے کورونا وبا کی وجہ سے پچاس افراد کے ساتھ شادی کی تقریب منعقد کرنے کی اجازت دی ہے جس کی وجہ سے کئی لوگوں نے شادیاں ملتوی کردی تھی۔۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 13, 2021 02:42 PM IST

بنگلورو میں معروف عالم دین مولانا بدیع الزماں ندوی قاسمی نے لاک ڈاون میں ملتوی ہوئی شادیوں کے حوالے سے بیان دیا ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں طے شدہ شادیوں کو ملتوی نہ کیا جائے۔ حکومت نے جو ہدایات جاری کی ہیں، ان کے مطابق، مختصر طور پر ہی صحیح، شادی کی تقریب منعقد کی جائیں۔ طئے شدہ شادیوں میں تاخیر کرنا، یا شادیوں کو ملتوی کرنا اسلامی نقطہ نظر سے درست نہیں ہے۔ واضح رہے کہ کرناٹک میں حکومت نے کورونا وبا کی وجہ سے پچاس افراد کے ساتھ شادی کی تقریب منعقد کرنے کی اجازت دی ہے جس کی وجہ سے کئی لوگوں نے شادیاں ملتوی کردی تھی۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین