ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

این آر سی سے نام ہٹانے کا معاملہ: حتمی فہرست میں جگہ نہ پانے والوں کے نام ہٹانے کے احکام جاری

آسام این آر سی کے حکام نے ضلع افسروں کو حتمی فہرست میں جگہ نہ پانے والوں کے نام ہٹانے کے ہدایات جاری کیے ہیں ۔آسام این آر سی کے کوآرڈی نیٹر ہتیش دیو شرما نے اس حوالے سے جانکاری عام کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر اورتمام ضلعوں کے رجسٹرار کوہدایت جاری کردی ہے۔شرما نے ضلع کلکٹروں کو ہدایت دی ہے کہ شہریت رجسٹر اورشہری شاختی کارڈ جاری کرنے کے ضابطہ دوہزار تین کے مطابق خاص طور لوگوں کی شناخت کرنے کے بعد ایسے نام ہٹائے جائیں۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 15, 2020 12:30 PM IST

آسام این آر سی کے حکام نے ضلع افسروں کو حتمی فہرست میں جگہ نہ پانے والوں کے نام ہٹانے کے ہدایات جاری کیے ہیں ۔آسام این آر سی کے کوآرڈی نیٹر ہتیش دیو شرما نے اس حوالے سے جانکاری عام کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر اورتمام ضلعوں کے رجسٹرار کوہدایت جاری کردی ہے۔شرما نے ضلع کلکٹروں کو ہدایت دی ہے کہ شہریت رجسٹر اورشہری شاختی کارڈ جاری کرنے کے ضابطہ دوہزار تین کے مطابق خاص طور لوگوں کی شناخت کرنے کے بعد ایسے نام ہٹائے جائیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading