منی لانڈرنگ کیس میں Nawab Malik نے ہائی کورٹ سے کیا رجوع، داؤد ابراہیم سے کنکشن کا ہے معاملہ
Nawab Malik Money Laundering Cas: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بدھ کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر نواب ملک (ED Arrest Nawab Malik) کو داؤد ابراہیم سے جڑے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کرلیا تھا جس کے بعد ای ڈی کی تحویل میں نواب ملک ہیں۔ اب نواب ملک نے اس کیس میں ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔