ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر کے ناندیڑ میں این سی بی کی بڑی کارروائی، گانجہ کی 49 بوریاں کی برآمد

مہاراشٹر کے ناندیڑ میں این سی بی نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں گانجہ برآمد کیا ہے۔۔این سی بی کو اسٹیل سے بھرے ایک ٹرک میں گانجہ ہونے کی اطلاع ملی تھی۔۔جس کے بعد این سی بی نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک سے انچاس گانجے کی بوریاں برآمد کی ہیں۔۔این سی بی کے مطابق گانجے کی قیمت تقریبا چار کروڑ روپے بتائی جا رہی ہیں۔۔وہیں ٹرک لے جا رہے ڈرائور کو گرفتار کر پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔۔۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 18, 2021 04:39 PM IST

مہاراشٹر کے ناندیڑ میں این سی بی نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں گانجہ برآمد کیا ہے۔۔این سی بی کو اسٹیل سے بھرے ایک ٹرک میں گانجہ ہونے کی اطلاع ملی تھی۔۔جس کے بعد این سی بی نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک سے انچاس گانجے کی بوریاں برآمد کی ہیں۔۔این سی بی کے مطابق گانجے کی قیمت تقریبا چار کروڑ روپے بتائی جا رہی ہیں۔۔وہیں ٹرک لے جا رہے ڈرائور کو گرفتار کر پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین