نواب ملک نے لی بوسٹر ویکسین، لوگوں سے کی اپیل وہ اپنی ویکسین کی خوراک لیں
مہاراشٹر کے اقلیتی وزیر نواب ملک نے بوسٹر ویکسین لی اور انہوں نے لوگوں سے محتاط رہنے کی اپیل کی ۔ جن لوگوں کی ویکسین کی خوراک باقی ہے ان سے اپیل کی کہ وہ اپنی ویکسین کی خوراک لیں۔ حکومت سب کے ساتھ ہے اور ہم معاشی مشکلات پر بھی توجہ دے رہے ہیں۔ ہمارے نمائندے سرویش تیواری نے وزیر نواب ملک سے بات کی۔