ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار Nawab Malik کی عدالتی تحویل میں توسیع

منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار Nawab Malik کی عدالتی تحویل میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے میں این سی پی لیڈر نواب ملک کی عدالتی تحویل جمعے کو بیس مئی تک بڑھا دی ہے۔ اپنی صحت اور گُردے کی بیماری کا ذکر کرتے ہوئے جناب ملک نے خصوصی جج آر این Rokade سے طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست کی تھی۔ اُن کے وکیل Kushal Mor نے عدالت کو مزید بتایا ہے کہ وہ عرضداشت جس میں جناب ملک کی گرفتاری کو چیلنج کیا گیا ہے اور اُن کی رہائی کی فوری مانگ کی گئی ہے۔۔

News18 Urdu
مغربی ہندوستان| News18 Urdu | May 06, 2022 03:42 PM IST

منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار Nawab Malik کی عدالتی تحویل میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے میں این سی پی لیڈر نواب ملک کی عدالتی تحویل جمعے کو بیس مئی تک بڑھا دی ہے۔ اپنی صحت اور گُردے کی بیماری کا ذکر کرتے ہوئے جناب ملک نے خصوصی جج آر این Rokade سے طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست کی تھی۔ اُن کے وکیل Kushal Mor نے عدالت کو مزید بتایا ہے کہ وہ عرضداشت جس میں جناب ملک کی گرفتاری کو چیلنج کیا گیا ہے اور اُن کی رہائی کی فوری مانگ کی گئی ہے۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین