ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

راج ٹھاکرے کو نوٹس، ممبئی کے کچھ علاقوں میںLoudspeaker پراذان دیئے جانے پرMNS کارکنوں نے ہنومان چالیسہ بجایا

ممبئی کے کچھ علاقوں میں لاؤڈسپیکرپراذان دیئے جانے پر ایم این ایس کارکنوں نے ہنومان چالیسہ بجایا۔ چارکوپ میں فجر کی اذان کے دوران ایم این ایس کارکنوں نے تیز اوراونچی آواز میں ہنومان چالیسہ بجایا۔ نیرول میں بھی مسجد کے سامنے ایم این ایس کارکنوں نے ہنومان چالیسہ بجایا۔نیرول میں ہی ایک مسجدکے نزدیک ہنومان چالیسہ بجانے کی کوشش کررہے ایم این ایس کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ممبئی سے متصل پنویل علاقے میں مہانگر پالیکا کے دفتر کے عقب میں موجود تین مسجدوں میں آج لاؤسپیکر سے اذان نہیں دی گئی۔وہاں بھی پولیس مستعد ہے۔ممبرا میں بھی مسجدوں کے آس پاس پولیس بڑی تعداد میں موجود ہے۔ میرا روڈ اور بھیئند رمیں حالات پُرامن ہیں۔خیال رہے کہ لاؤڈسپیکر پر ایم این ایس کی ڈیڈ لائن مکمل ہونے اور راج ٹھاکرے کی تازہ اپیل کے بعد مہاراشٹر میں انتظامیہ چوکس ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | May 04, 2022 05:27 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php