ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

Maharashtra: اسمبلی کی دہلیز پر بی جے پی کر رہی ہے نواب ملک کے استعفیٰ کا مطالبہ

ممبئی۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بدھ کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر نواب ملک (ED Arrest Nawab Malik) کو داؤد ابراہیم سے جڑے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔ اس کے بعد بی جے پی کینڈیڈیٹ چندر کانت نے کہا کہ اس گرفتاری کے بعد انہیں استعفیٰ دینا چاہئے۔ وہیں اب مہاراشٹر اسمبلی کی دہلیز پر بی جے پی کے ارکان نواب ملک کے استعفی دینے کو لیکر مطالبہ کر رہے ہیں۔

News18 Urdu
مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 04, 2022 12:28 PM IST

ممبئی۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بدھ کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر نواب ملک (ED Arrest Nawab Malik) کو داؤد ابراہیم سے جڑے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔ اس کے بعد بی جے پی کینڈیڈیٹ چندر کانت نے کہا کہ اس گرفتاری کے بعد انہیں استعفیٰ دینا چاہئے۔ وہیں اب مہاراشٹر اسمبلی کی دہلیز پر بی جے پی کے ارکان نواب ملک کے استعفی دینے کو لیکر مطالبہ کر رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین