لاک ڈاؤن میں معاشی تنگی کی وجہ سے سٹرکوں پر ماسک فروخت کرنے والی باحجاب خاتون کی مختلف تنظیموں نے کی مدد
اورنگ آباد میں ایک خاتون کی مختلف تنظیموں نے مدد کی ہے جو کہ لاک ڈاؤن میں معاشی تنگی کی وجہ سے سٹرکوں پر ماسک فروخت کر اپنی روزی روٹی چلارہی تھی ۔