ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

اجمیر میں ٹوٹی ہوئی پائپ لائن کے خلاف عوام کا احتجاج

اجمیر شہر کے فوارہ سرکل اور مضافات علاقے کے لوگوں نے گذشتہ پندرہ دنوں سے ٹوٹی پائپ لائن کو لیکر انتظامیہ کے خلاف ناروے بازی کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ پندرہ دن سے ٹوٹی پائپ لائن سے ہزاروں گیلن پانی برباد ہو گیا ہے ۔ انتظامیہ سے شکایت کرنے پر بھی اب تک کائی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 05, 2020 07:57 PM IST

اجمیر شہر کے فوارہ سرکل اور مضافات علاقے کے لوگوں نے گذشتہ پندرہ دنوں سے ٹوٹی پائپ لائن کو لیکر انتظامیہ کے خلاف ناروے بازی کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ پندرہ دن سے ٹوٹی پائپ لائن سے ہزاروں گیلن پانی برباد ہو گیا ہے ۔ انتظامیہ سے شکایت کرنے پر بھی اب تک کائی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading