وزیر اعظم نریندر مودی نے احمد آباد اور سورت میں میٹرو پروجیکٹ کا کیا افتتاح
آج احمد آباد میٹرو ریل پروجیکٹ کے دوسرے فیز کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھومی پوجن کیا۔ اس تقریب میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پی ایم نے شرکت کی۔ سورت میٹرو ریل پروجیکٹ کے لئے قریب بارہ ہزار بیس کروڑ روپئے مختص کیے گیے ہیں ۔