ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

پی ایم مودی ے جیسلمیر پہنچے، جوانوں کے ساتھ منا رہے ہیں دیوالی

وزیراعظم نریندر مودی دیوالی فوجی جوانوں کے ساتھ منا رہے ہیں۔اس بار وزیراعظم مودی جیسلمیر سرحد پر پہنچے ہیں۔اُن کے ہمراہ سی ڈی ایس بپن راوت، فوجی سربراہ ایم ایم نرونے اور بی ایس ایف کے ڈی جی بھی ہیں۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 14, 2020 12:50 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی دیوالی فوجی جوانوں کے ساتھ منا رہے ہیں۔اس بار وزیراعظم مودی جیسلمیر سرحد پر پہنچے ہیں۔اُن کے ہمراہ سی ڈی ایس بپن راوت، فوجی سربراہ ایم ایم نرونے اور بی ایس ایف کے ڈی جی بھی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین