ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

کورونا کے بڑھتے معاملات کے درمیان وزیر اعظم مودی نے مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے سے کی بات

وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وبا کے نقطۂ نظر سے خوفناک صورتحال کا سامنا کرنے والی ریاست مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ سے آج بات کرکے صورتحال کے بارے میں جانکاری حاصل کی ۔ وزیر اعظم مودی نے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی ۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وبا سے پیدا شدہ صورتحال کی تفصیلات پر غور و خوض کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | May 08, 2021 04:52 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وبا کے نقطۂ نظر سے خوفناک صورتحال کا سامنا کرنے والی ریاست مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ سے آج بات کرکے صورتحال کے بارے میں جانکاری حاصل کی ۔ وزیر اعظم مودی نے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی ۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وبا سے پیدا شدہ صورتحال کی تفصیلات پر غور و خوض کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین