ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

PNB Scam: نیرو مودی کے قریبی ساتھی سبھاش کو قاہرہ سے لایا گیا ممبئی، کمپنی میں تھا ڈپٹی جنرل منیجر

ممبئی : پی این بی گھپلے کی جانچ کررہی سی بی آئی کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ ایجنسی مفرور نیرو مودی کے قریبی سبھاش کو قاہرہ سے ممبئی لے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایجنسی کو سبھاش کے قاہرہ میں چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع ملی تھی جس پرآپریشن کو انجام دیتے ہوئے ایجنسی نے پرنب کو دبوچ لیا۔۔اسے آج عدالت میں پیش کیا جائیگا۔دوہزار اٹھارہ میں انٹرپول نے نیرو مودی، نشال مودی اور سبھاش کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کیا تھا۔انٹرپول نے ممبئی کی خصوصی عدالت میں داخل کی گئی چارج شیٹ کی بنیاد پر ریڈ کارنر نوٹس جاری کیا تھا۔

News18 Urdu
مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 12, 2022 01:39 PM IST

ممبئی : پی این بی گھپلے کی جانچ کررہی سی بی آئی کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ ایجنسی مفرور نیرو مودی کے قریبی سبھاش کو قاہرہ سے ممبئی لے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایجنسی کو سبھاش کے قاہرہ میں چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع ملی تھی جس پرآپریشن کو انجام دیتے ہوئے ایجنسی نے پرنب کو دبوچ لیا۔۔اسے آج عدالت میں پیش کیا جائیگا۔دوہزار اٹھارہ میں انٹرپول نے نیرو مودی، نشال مودی اور سبھاش کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کیا تھا۔انٹرپول نے ممبئی کی خصوصی عدالت میں داخل کی گئی چارج شیٹ کی بنیاد پر ریڈ کارنر نوٹس جاری کیا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین