ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

چائے کی کھیتی میں کام کرنے والی خواتین سے پرینکا گاندھی ہوئیں روبرو اور توڑی چائے کی پتیاں

آسام اسمبلی انتخابات ہونے اور یہاں چائے باغان کے مزدوروں کا مدعا اہم ہے۔چائے باغانوں میں کام کرنے والوں کے مسائل جاننے کے لیے ان کے بیچ کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی پہنچیں ۔تشہیری مہم کے دوران پرینکا گاندھی الگ وضع قطع میں نظر آئیں۔ انھوں نے چائے باغانوں میں کام کرنے والوں کی طرح سر پر ٹوکری لگائے پتیاں توڑتی دکھائی دیں۔پرینکا نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ چائے باغان کے مزدروں کی زندگی سچائی اورسادگی سے بھری ہے۔ان کی محنت ملک کے قیمتی ہے۔ان کے ساتھ کچھ بتا کر ان کے مسائل جاننے کی کوشش کی۔۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 02, 2021 07:20 PM IST

آسام اسمبلی انتخابات ہونے اور یہاں چائے باغان کے مزدوروں کا مدعا اہم ہے۔چائے باغانوں میں کام کرنے والوں کے مسائل جاننے کے لیے ان کے بیچ کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی پہنچیں ۔تشہیری مہم کے دوران پرینکا گاندھی الگ وضع قطع میں نظر آئیں۔ انھوں نے چائے باغانوں میں کام کرنے والوں کی طرح سر پر ٹوکری لگائے پتیاں توڑتی دکھائی دیں۔پرینکا نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ چائے باغان کے مزدروں کی زندگی سچائی اورسادگی سے بھری ہے۔ان کی محنت ملک کے قیمتی ہے۔ان کے ساتھ کچھ بتا کر ان کے مسائل جاننے کی کوشش کی۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین