ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

اورنگ آباد کے شاہین باغ میں شہریت قانون مخالف احتجاج جاری

مہاراشٹر حکومت کے اس اعلان کے بعد کہ ریاست میں این آر سی نافذ نہیں ہوگا، اورنگ آباد کے شاہین باغ میں زنجیری ہڑتال پر بیٹھے نوجوانوں نے یہ قرار داد منظور کی کہ جب تک دہلی کا شاہین باغ آباد ہے اورنگ آباد میں بھی احتجاج جاری رہے ، اسی طرح دہلی کے شاہین باغ کو طاقت کے زور پر منتشر کیا گیا تو اورنگ آباد میں جیل بھرو تحریک شروع کی جائے گی۔ یہ قرار دادیں اورنگ آباد شاہین باغ کی کمیٹی نے متفقہ طور پر منظور کی جس کے چلتے اورنگ آباد میں یہ احتجاج طول پکڑتا نظر آرہا ہے۔

News18 Urdu
مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 05, 2020 02:14 PM IST

مہاراشٹر حکومت کے اس اعلان کے بعد کہ ریاست میں این آر سی نافذ نہیں ہوگا، اورنگ آباد کے شاہین باغ میں زنجیری ہڑتال پر بیٹھے نوجوانوں نے یہ قرار داد منظور کی کہ جب تک دہلی کا شاہین باغ آباد ہے اورنگ آباد میں بھی احتجاج جاری رہے ، اسی طرح دہلی کے شاہین باغ کو طاقت کے زور پر منتشر کیا گیا تو اورنگ آباد میں جیل بھرو تحریک شروع کی جائے گی۔ یہ قرار دادیں اورنگ آباد شاہین باغ کی کمیٹی نے متفقہ طور پر منظور کی جس کے چلتے اورنگ آباد میں یہ احتجاج طول پکڑتا نظر آرہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین