ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

راجستھان میں دردناک حادثہ ، دو خواتین اور دو بچوں سمیت 8 افراد کی موت ، کئی دیگر زخمی

راجستھان کے ٹونک میں ہوئے بھیانک سڑک حادثہ میں آٹھ افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ ان سبھی کا تعلق مدھیہ پردیش سے بتایا جارہا ہے ۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 27, 2021 11:30 AM IST

راجستھان کے ٹونک میں ہوئے بھیانک سڑک حادثہ میں آٹھ افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ ان سبھی کا تعلق مدھیہ پردیش سے بتایا جارہا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین