ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

سی اے اے اور این آر سی کے نام پر حکومت عوام کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنا چاہتی ہے : اشوک گہلوت

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے2019) اور قومی شہری رجسٹر (این آر سی) کے نام پر مرکزی حکومت عوام کو مذہب کی بنیاد پرتقسیم کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے سی اےا ے اور این آر سی کے خلاف نکالے گئے ’امن مارچ‘ کے بعد منعقد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے سی اے اے اور این آر سی کو ملک میں نافذ نہیں ہونے دے گی۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 22, 2019 11:02 PM IST

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے2019) اور قومی شہری رجسٹر (این آر سی) کے نام پر مرکزی حکومت عوام کو مذہب کی بنیاد پرتقسیم کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے سی اےا ے اور این آر سی کے خلاف نکالے گئے ’امن مارچ‘ کے بعد منعقد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے سی اے اے اور این آر سی کو ملک میں نافذ نہیں ہونے دے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading