Rajasthan News: کرولی واقعہ کی جانچ کیلئے ایس آئی ٹی تشکیل ، علاقہ میں کرفیو جاری
کرولی : ہندو تنظیموں کی جانب سے کرولی شہر میں چیتر نوراتری کے پہلے دن بائیک ریلی نکالی گئی ، لیکن ریلی میں پتھراو کے بعد حالات خراب ہوگئے ۔ پتھراو میں 42 سے زیادہ لوگ زخمی بتائے جارہے ہیں ۔ اس واقعہ کی جانچ کیلئے ایس آئی ٹی تشکیل دیدی گئی ہے ۔