ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

راجستھان : کورونا وائرس کا قہر جاری ، آٹھ شہروں میں میں آج سے نائٹ کرفیو لاگو

راجستھان میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے مدنظر ریاستی حکومت نے سخت قدم اٹھائے ہیں ۔ گہلوت حکومت نے نئی گائیڈ لائن جاری کی ہے۔ نئے رہنما خطوط کے مطابق شہری علاقوں میں رات دس بجے سے بازار بند رہیں گے۔ آٹھ شہروں میں نائٹ کرفیو لگا۔ اجمیر، بھیل واڑہ، جےپور،جودھ پور،کوٹا، ادے پور، ساگواڑااورکُشل گڑھ میں رات کی بندشیں عائد ہوئی ہیں۔ ان شہروں میں رات گیارہ بجے سے صبح پانچ بجے تک نائیٹ کرفیو رہےگا۔ وہیں مسافروں کےلیے آرٹی پی سی آر ٹیسٹ کراناہوگا۔ جبکہ پچیس مارچ سے راجستھان میں آنے والے لوگوں کو بہترگھنٹے کی کورونارپورٹ دینے ہوگی ۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 22, 2021 11:44 AM IST

راجستھان میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے مدنظر ریاستی حکومت نے سخت قدم اٹھائے ہیں ۔ گہلوت حکومت نے نئی گائیڈ لائن جاری کی ہے۔ نئے رہنما خطوط کے مطابق شہری علاقوں میں رات دس بجے سے بازار بند رہیں گے۔ آٹھ شہروں میں نائٹ کرفیو لگا۔ اجمیر، بھیل واڑہ، جےپور،جودھ پور،کوٹا، ادے پور، ساگواڑااورکُشل گڑھ میں رات کی بندشیں عائد ہوئی ہیں۔ ان شہروں میں رات گیارہ بجے سے صبح پانچ بجے تک نائیٹ کرفیو رہےگا۔ وہیں مسافروں کےلیے آرٹی پی سی آر ٹیسٹ کراناہوگا۔ جبکہ پچیس مارچ سے راجستھان میں آنے والے لوگوں کو بہترگھنٹے کی کورونارپورٹ دینے ہوگی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین