ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

جموں کشمیر میں سیاحت کے مواقع کو اجاگر کرنے کے لئے جے پور میں رنگا رنگ تقریب کا اہتمام

جموں کشمیر میں سیاحت کے مواقع کو اجاگر کرنے کے لئے راجستھان کی راجدھانی جے پور میں ایک خاص پروگرام کا اہتمام کیا گیا جموں کشمیر کے شعبۂ سیاحت کے زیر اہتمام یہ پروگرام جل محل کے قریب منعقد کیا گیا اس پروگرام میں سیاحت سے وابستہ افارد نے شرکت کی۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 27, 2021 07:44 PM IST

جموں کشمیر میں سیاحت کے مواقع کو اجاگر کرنے کے لئے راجستھان کی راجدھانی جے پور میں ایک خاص پروگرام کا اہتمام کیا گیا جموں کشمیر کے شعبۂ سیاحت کے زیر اہتمام یہ پروگرام جل محل کے قریب منعقد کیا گیا اس پروگرام میں سیاحت سے وابستہ افارد نے شرکت کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین