ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ممبئی میں سخت بارش، red alert جاری، ممبئی سے باہر جانے والی کئی ٹرینیں بھی رد

ممبئی میں سخت بارش ہورہی ہے ۔لوکل ٹرینیں ٹھپ ہیں ۔ریلوے ٹریک پر پانی بھرا ہے۔آمدو رفت میں لوگوں کو سخت دشواریاں پیش آرہی ہیں ۔ممبئی سے باہر جانے والی کئی ٹرینیں بھی رد ہیں ۔ ممبئی میں لگاتار بارش رک رک کر ہورہی ہے ۔محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشن گوئی کی ہے اور ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 22, 2021 12:57 PM IST

ممبئی میں سخت بارش ہورہی ہے ۔لوکل ٹرینیں ٹھپ ہیں ۔ریلوے ٹریک پر پانی بھرا ہے۔آمدو رفت میں لوگوں کو سخت دشواریاں پیش آرہی ہیں ۔ممبئی سے باہر جانے والی کئی ٹرینیں بھی رد ہیں ۔ ممبئی میں لگاتار بارش رک رک کر ہورہی ہے ۔محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشن گوئی کی ہے اور ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین