ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

گنگاجمنی تہذیب کی مثال، ایک ہندو لاوارث لاش کی مسلمانوں نے ادا کیں آخری رسومات

جے پور میں گنگا جمنی تہذیب کی ایک اور مثال دیکھنے کو ملی۔ یہاں پچھلے دس دنوں سے ایک ہندو بھائی کی لاش لاوارث پڑی تھی ۔ مسلمان بھائیوں نے ہندو رسومات کے مطابق انتم سنسکار کیا۔ اس میت کی آخری رسومات کے لیے ، جے پور کے حاجی ذاکر ایک عرصے سے مختلف معاملات میں کام کر رہے ہیں۔ دس دن پہلے ، تقریبا پچاس سالہ کانا رام جے پور کے جے این یو اسپتال میں علاج کے دوران چل بسا۔ اس دوران جو شخص اس کے ساتھ تھا وہ انہیں چھوڑ کر چلا گیا۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 28, 2021 06:43 PM IST

جے پور میں گنگا جمنی تہذیب کی ایک اور مثال دیکھنے کو ملی۔ یہاں پچھلے دس دنوں سے ایک ہندو بھائی کی لاش لاوارث پڑی تھی ۔ مسلمان بھائیوں نے ہندو رسومات کے مطابق انتم سنسکار کیا۔ اس میت کی آخری رسومات کے لیے ، جے پور کے حاجی ذاکر ایک عرصے سے مختلف معاملات میں کام کر رہے ہیں۔ دس دن پہلے ، تقریبا پچاس سالہ کانا رام جے پور کے جے این یو اسپتال میں علاج کے دوران چل بسا۔ اس دوران جو شخص اس کے ساتھ تھا وہ انہیں چھوڑ کر چلا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین