ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

راجستھان اسمبلی میں بھی شہریت قانون کے خلاف قرارداد منظور: دیکھیں ویڈیو

شہریت قانون کے خلاف ملک بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ کیرالہ اور پنجاب کی حکومتیں اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرارداد منظور کر چکی ہیں۔ اب اس فہرست میں ایک اور ریاست کا نام جڑ گیا ہے۔ راجستھان کی گہلوت حکومت نے بھی شہریت قانون کے خلاف اسمبلی میں قرارداد منظور کر لی ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 25, 2020 05:07 PM IST

شہریت قانون کے خلاف ملک بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ کیرالہ اور پنجاب کی حکومتیں اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرارداد منظور کر چکی ہیں۔ اب اس فہرست میں ایک اور ریاست کا نام جڑ گیا ہے۔ راجستھان کی گہلوت حکومت نے بھی شہریت قانون کے خلاف اسمبلی میں قرارداد منظور کر لی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading