ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

Congress Chintan Shivir: کانگریس پارٹی کے چنتن شِوِرکا آج آخری دن، روٹھے لیڈروں کومنانے کی بھی کوشش

راجستھان کے ادے پور میں کانگریس کے تین روزہ نو سنکلپ کے چنتن شِوِرکا آج آخری دن ہے۔ کل کی میٹنگ میں کئی مسائل پر بات چیت کی گئی ۔ کبھی سونیاگاندھی تو کبھی پرینکا گاندھی تو کبھی راہل گاندھی کو پارٹی صدربنانے کی مانگ اٹھی۔ ذرائع کے مطابق چنتن شیویر میں ٹوینٹی تھری جی کے تمام لیڈروں جیسے غلام نبی آزاد، کپل سبل، آنند شرما، ششی تھرور اور منیش تیواری کو مدعو کیا گیا تھا۔ یہ کانگریس کے لیے بڑی راحت کی خبر ہے کیونکہ کانگریس قیادت کے سامنے سب سے بڑا چیلنج یہ تھا کہ اپنے ہی ناراض سینئر لیڈروں کو کیسے منایا جائے۔

News18 Urdu
مغربی ہندوستان| News18 Urdu | May 15, 2022 01:10 PM IST

راجستھان کے ادے پور میں کانگریس کے تین روزہ نو سنکلپ کے چنتن شِوِرکا آج آخری دن ہے۔ کل کی میٹنگ میں کئی مسائل پر بات چیت کی گئی ۔ کبھی سونیاگاندھی تو کبھی پرینکا گاندھی تو کبھی راہل گاندھی کو پارٹی صدربنانے کی مانگ اٹھی۔ ذرائع کے مطابق چنتن شیویر میں ٹوینٹی تھری جی کے تمام لیڈروں جیسے غلام نبی آزاد، کپل سبل، آنند شرما، ششی تھرور اور منیش تیواری کو مدعو کیا گیا تھا۔ یہ کانگریس کے لیے بڑی راحت کی خبر ہے کیونکہ کانگریس قیادت کے سامنے سب سے بڑا چیلنج یہ تھا کہ اپنے ہی ناراض سینئر لیڈروں کو کیسے منایا جائے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین