ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ساورکر کو لے کر راہل گاندھی کے بیان کے خلاف شیو سینا نے کیا ممبئی میں احتجاج

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے ساورکر کو لے کر دئے بیان کے خلاف شیو سینا کے کارکنان نے ممبئی میں احتجاج کیا اور راہل گاندھی کا پتلا نذر آتش کیا ۔ شیو سینا کارکنان کا کہنا تھا کہ راہل گاندھی ایک ہزار سال جنم لینے کے بعد ساورکر جیسے نہیں ہوسکتے ہیں ۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 15, 2019 03:00 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے ساورکر کو لے کر دئے بیان کے خلاف شیو سینا کے کارکنان نے ممبئی میں احتجاج کیا اور راہل گاندھی کا پتلا نذر آتش کیا ۔ شیو سینا کارکنان کا کہنا تھا کہ راہل گاندھی ایک ہزار سال جنم لینے کے بعد ساورکر جیسے نہیں ہوسکتے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین