ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ابو عاصم اعظمی کا بڑا بیان ، کہا : جان بوجھ کر پر امن بند کو پرتشدد کیا گیا، کیا یہ بڑا مطالبہ

سماجوادی پارٹی کے لیڈر ابو عاصم اعظمی نے مہاراشٹر بند کے دوران پیش آئے پرتشدد واقعات میں شرپسند عناصر کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے سبھی واقعات کی منصفانہ جانچ کا بھی مطالبہ کیا ۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 13, 2021 10:20 PM IST

سماجوادی پارٹی کے لیڈر ابو عاصم اعظمی نے مہاراشٹر بند کے دوران پیش آئے پرتشدد واقعات میں شرپسند عناصر کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے سبھی واقعات کی منصفانہ جانچ کا بھی مطالبہ کیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین