ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مسلم ریزویشن و اقلیتوں کے دیگر مسائل کو لیکر SP لیڈر رئیس شیخ نے Aditya Thackeray کو لکھا خط

سماجوادی پارٹی لیڈر رئیس شیخ نے مسلم ریزویشن اوراقلیتوں کے دیگر مسائل کو لے کر مہارشٹر حکومت کے وزیر آدتیہ ٹھاکرے کو خط لکھا ہے۔رئیس شیخ نے خط میں اُمیدظاہر کی ہے کہ اگھاڑی حکومت مسلم ریزویشن کے حوالے سے ہائی کورٹ نے جو منظور کیا ہے اسے نافذ کرنے کی کوشش کرے گی۔اس کے ساتھ ساتھ ریاست میں اقلیتی سماج کی آبادی کے تناسب سے ان کی فلاح کے لیے بجٹ رکھا جائیگا۔۔ انھوں نے اردو لرننگ سینٹر کی تعمیر میں ہورہی رکاٹوں کی جانب بھی آدتیہ ٹھاکرے کی توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 25, 2022 06:37 PM IST

سماجوادی پارٹی لیڈر رئیس شیخ نے مسلم ریزویشن اوراقلیتوں کے دیگر مسائل کو لے کر مہارشٹر حکومت کے وزیر آدتیہ ٹھاکرے کو خط لکھا ہے۔رئیس شیخ نے خط میں اُمیدظاہر کی ہے کہ اگھاڑی حکومت مسلم ریزویشن کے حوالے سے ہائی کورٹ نے جو منظور کیا ہے اسے نافذ کرنے کی کوشش کرے گی۔اس کے ساتھ ساتھ ریاست میں اقلیتی سماج کی آبادی کے تناسب سے ان کی فلاح کے لیے بجٹ رکھا جائیگا۔۔ انھوں نے اردو لرننگ سینٹر کی تعمیر میں ہورہی رکاٹوں کی جانب بھی آدتیہ ٹھاکرے کی توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php