علما نے آج ممبئی میں یوم حجاب منانے اور خاموش احتجاج کا کیا فیصلہ
حجاب کے معاملے میں تنازعہ بڑھتا جارہا ہے۔ اس تعلق سے ممبئی میں علمائے کرام کی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں علما نے آج بروز جمعہ کو یوم حجاب منانے اور پر امن احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔