ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

موربی پل حادثے میں 132 افراد کی ہلاکت پر پی ایم مودی نے کیا اظہار افسوس

وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے تین روزہ دورے پر ہیں جو کل مکمل ہو رہا ہے۔ وہ کل موربی جائیں گے اور پل حادثے میں جان گنوانے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم اسپتال میں داخل زخمیوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ اتوار کی شام پیش آنے والے اس دردناک حادثے میں 134 لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور 20 لوگ شدید زخمی ہیں جن کا موربی سول اسپتال میں علاج جاری ہے۔ اس کے ساتھ ہی تقریباً 200 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے۔ اس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو اسٹیوچیو آف یونیٹی کے موقع پر اپنے خطاب میں موربی پل حادثے کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 31, 2022 04:59 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے تین روزہ دورے پر ہیں جو کل مکمل ہو رہا ہے۔ وہ کل موربی جائیں گے اور پل حادثے میں جان گنوانے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم اسپتال میں داخل زخمیوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ اتوار کی شام پیش آنے والے اس دردناک حادثے میں 134 لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور 20 لوگ شدید زخمی ہیں جن کا موربی سول اسپتال میں علاج جاری ہے۔ اس کے ساتھ ہی تقریباً 200 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے۔ اس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو اسٹیوچیو آف یونیٹی کے موقع پر اپنے خطاب میں موربی پل حادثے کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php