ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

گجرات کے پوربندرمیں بڑا حادثہ، سِمِنٹ فیکٹری کی چِمنی میں 6 مزدور پھنسے، 3 کی موت

گجرات کے پوربندرمیں بڑاحادثہ پیش آیاہے۔سِمِنٹ فیکٹری کی چِمنی میں چھ مزدور پھنس گئے۔جس میں تین مزدوروں کوریزکیوکیاجاچکاہے۔جبکہ تین مزدورکی موت واقع ہوگئی ہے۔راحت وبچاؤ میں مقامی پولیس کے ساتھ این ڈی آرایف بھی موجودرہی۔دراصل چمنی کاتعمیری کام کیاجارہاتھا اسی وقت اچانک سے چھ مزدور چمنی کے اندر ہی پھنس گئے تھے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 13, 2021 11:30 AM IST

گجرات کے پوربندرمیں بڑاحادثہ پیش آیاہے۔سِمِنٹ فیکٹری کی چِمنی میں چھ مزدور پھنس گئے۔جس میں تین مزدوروں کوریزکیوکیاجاچکاہے۔جبکہ تین مزدورکی موت واقع ہوگئی ہے۔راحت وبچاؤ میں مقامی پولیس کے ساتھ این ڈی آرایف بھی موجودرہی۔دراصل چمنی کاتعمیری کام کیاجارہاتھا اسی وقت اچانک سے چھ مزدور چمنی کے اندر ہی پھنس گئے تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین