ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر: لاؤڈاسپیکر پر اذان کو لیکر سیاست، معاملے پر کل جماعتی میٹنگ میں MNS کو کیا مدعو

مہاراشٹر میں لاؤڈسپیکر پراذان کو لیکر سیاست جاری ہے۔ایم این ایس نے تین مئی تک تمام مساجد سے لاؤڈسپیکرہٹانے کی ڈیڈ لائن فکس کی ہے ایسا نہیں کرنے پر ایم این ایس نے مسجدوں کے باہر ہنومان چالیسہ کا پاٹھ کرنے کاانتباہ دیا ہے۔ایسے میں ریاستی حکومت الرٹ پر ہے۔اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ادھو ٹھاکرے حکومت نے آج کل جماعتی میٹنگ طلب کی ہے۔اس میٹنگ میں ایم این ایس کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔بی جے پی کی جانب سے دیویندرفڑنویس میٹنگ میں شرکت کریں گے جبکہ ذرائع کے مطابق ایم این ایس کی جانب سے خود راج ٹھاکرے شرکت نہیں کریں گے ،ایم این ایس لیڈر نندگاؤنکر اورسندیپ دیشپانڈے میٹنگ میں شریک ہوں گے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 25, 2022 01:20 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php