ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

اورنگ آباد اور احمد نگر کے بعد ایک اور نام عثمان آباد ان دنوں شیو سینا کے رڈار پر

اورنگ آباد اور احمد نگر کے بعد ایک اور نام عثمان آباد ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ عثمان آباد ان دنوں شیو سینا کے رڈار پر ہے۔ادھو ٹھاکرے کے ٹویٹر سے عثمان آباد شہر کو دھارا شیو کے نام سے لکھا گیا ہے۔ اس معاملہ میں بی جے پی نے اتحادی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بی جے پی نے کہا کہ رام مندر کی تاریخ پوچھنے والے یہ بتائیں کہ ان شہروں کے نام کب تک تبدیل ہوں گے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 14, 2021 05:44 PM IST

اورنگ آباد اور احمد نگر کے بعد ایک اور نام عثمان آباد ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ عثمان آباد ان دنوں شیو سینا کے رڈار پر ہے۔ادھو ٹھاکرے کے ٹویٹر سے عثمان آباد شہر کو دھارا شیو کے نام سے لکھا گیا ہے۔ اس معاملہ میں بی جے پی نے اتحادی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بی جے پی نے کہا کہ رام مندر کی تاریخ پوچھنے والے یہ بتائیں کہ ان شہروں کے نام کب تک تبدیل ہوں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین