ریلائنس جیو اور جی ایس ایم اے نے قومی سطح پر’ڈیجیٹل اسکل پروگرام‘ کا آغاز کیا، جانئے کیا ہے اس کا مقصد
Digital Skills Programme: اس پروگرام کے تحت دیہی خواتین کے ساتھ ساتھ پسماندہ اور کم آمدنی والے افراد کو ضرورت کی بنیاد پر تربیت دی جائے گی، جس کے ذریعے وہ ڈیجیٹل مہم میں شامل ہو کر اپنی زندگی میں اس کا صحیح استعمال کر سکیں گی۔