Explained:دفاترمیں ویکسی نیشن کاعمل،کون ہیں اہل؟کیسے کریں اس سہولت سے استفادہ؟جانئے یہاں
حکومت کے مطابق 45 تا 59 برس (اور کچھ کیسوں میں 65 برس تک) کی آبادی کا ایک ’کافی تناسب‘ منظم شعبے سے وابستہ ہے۔ یہ طقبہ سرکاری اور نجی دفاتر اور خدماتی شعبہ میں غلبہ حاصل کیا ہوا ہے۔ اس لیے ان لوگوں کو ویکسین کا فائدہ ہوگا۔