سپریم کورٹ نے مرکزی پر حکومت کی تنقید، کہی یہ بڑی بات: دیکھیں ویڈیو
کسانوں کے احتجاج سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی گئی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ بات چیت کے طریقوں سے ہمیں انتہائی مایوسی ہوئی ہے، لہٰذا مرکزی حکومت اس پر قدم اٹھائے، ورنہ ہم اس پر ایکشن لیں گے۔ واضح رہے کہ حکومت اور کسانوں کے درمیان 8 دور کی بات چیت ہوچکی ہے۔