ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی اسمبلی انتخابات کےکل آئیں گے نتائج،سیاسی جماعتوں اورعام لوگوں میں نتائج کولیکرتجسس

دہلی کی 70 نشستوں کے لئے کل 672 امیدوار میدان میں ہیں۔ اسمبلی کی 70 نشستوں میں سے 58 جنرل اور 12 ایس سی امیدواروں کے لئے مختص کی گئیں۔ نئی دہلی اسمبلی نشست کے لئے 26 امیدوار میدان میں ہیں ، اسی سیٹ سے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال اپنی قسمت آزمارہے ہیں۔ دہلی میں ، حکمران عام آدمی پارٹی ، بی جے پی کے درمیان مقابلہ ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 10, 2020 08:55 PM IST

دہلی کی 70 نشستوں کے لئے کل 672 امیدوار میدان میں ہیں۔ اسمبلی کی 70 نشستوں میں سے 58 جنرل اور 12 ایس سی امیدواروں کے لئے مختص کی گئیں۔ نئی دہلی اسمبلی نشست کے لئے 26 امیدوار میدان میں ہیں ، اسی سیٹ سے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال اپنی قسمت آزمارہے ہیں۔ دہلی میں ، حکمران عام آدمی پارٹی ، بی جے پی کے درمیان مقابلہ ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین