ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

ٹریکٹر ریلی کے بعد غائب کسانوں کو تلاش کرے گی دہلی حکومت ، جیل میں بند لوگوں کی فہرست جاری

وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ان کی حکومت نے 26 جنوری کی ریلی کے بعد گمشدہ 115 افراد کی ایک فہرست جاری کی ہے۔ اس کے بعد بھی حکومت لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گی ۔

News18 Urdu
وطن نامہ| News18 Urdu | Feb 03, 2021 04:18 PM IST

وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ان کی حکومت نے 26 جنوری کی ریلی کے بعد گمشدہ 115 افراد کی ایک فہرست جاری کی ہے۔ اس کے بعد بھی حکومت لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین