ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

لکھنو میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج جاری ، خواتین کی مدد کیلئے پہنچے سکھ سماج کے لوگ

لکھنؤ کے گھنٹہ گھر کے سامنے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا احتجاج جاری ہے ۔ پولیس نے احتجاج کر رہی خواتین کے بیٹھنے اور ٹھنڈ سے بچنے کے تمام سامان چھین لیے ، اس کے باوجود خواتین نے اپنا احتجاج ختم نہیں کیا ۔ ان خواتین کی مدد کرنے کیلئے سکھ سماج کے لوگ پہنچے اور ان کے کھانے پینے کا بندوبست کیا ۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 19, 2020 11:49 PM IST

لکھنؤ کے گھنٹہ گھر کے سامنے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا احتجاج جاری ہے ۔ پولیس نے احتجاج کر رہی خواتین کے بیٹھنے اور ٹھنڈ سے بچنے کے تمام سامان چھین لیے ، اس کے باوجود خواتین نے اپنا احتجاج ختم نہیں کیا ۔ ان خواتین کی مدد کرنے کیلئے سکھ سماج کے لوگ پہنچے اور ان کے کھانے پینے کا بندوبست کیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین