ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ایک سال مکمل:جامعہ ملیہ اسلامیہ کمیپس میں طلبا پرلاٹھی چارج کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کب ہوگی کارروائی؟

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج میں شامل جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کے خلاف ایک سال پہلے آج ہی کے دن دہلی پولیس نے کاروائی کی تھی جسے جامعہ تشدد کے نام سے جاناجاتاہے ۔پچھلے سال15 دسمبر کو دہلی پولیس کی کاروائی میں جامعہ کے کئی طلباء اس وقت بری طرح زخمی ہو گئے تھے ۔جب کیمپس میں دہلی پولیس کے جوان داخل ہو ئے اور لائبریری میں پڑھ رہے طلباء کو بھی نہیں بخشا ۔ جامعہ تشدد کے ایک سال مکمل ہونے پر دیکھئے یہ خاص پیشکش ۔۔۔۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 15, 2020 08:21 PM IST

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج میں شامل جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کے خلاف ایک سال پہلے آج ہی کے دن دہلی پولیس نے کاروائی کی تھی جسے جامعہ تشدد کے نام سے جاناجاتاہے ۔پچھلے سال15 دسمبر کو دہلی پولیس کی کاروائی میں جامعہ کے کئی طلباء اس وقت بری طرح زخمی ہو گئے تھے ۔جب کیمپس میں دہلی پولیس کے جوان داخل ہو ئے اور لائبریری میں پڑھ رہے طلباء کو بھی نہیں بخشا ۔ جامعہ تشدد کے ایک سال مکمل ہونے پر دیکھئے یہ خاص پیشکش ۔۔۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین