ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP News: یوگی آدتیہ ناتھ ہولی کے بعد لے سکتے ہیں وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف

یوگی آدتیہ ناتھ 18 مارچ کو ہولی کے بعد مسلسل دوسری مدت کے لئے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ حال ہی میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو زبردست اکثریت حاصل ہوئی ہے اور یوگی آدتیہ ناتھ دوسری بار وزیر اعلیٰ بننے جا رہے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 12, 2022 03:17 PM IST

یوگی آدتیہ ناتھ 18 مارچ کو ہولی کے بعد مسلسل دوسری مدت کے لئے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ حال ہی میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو زبردست اکثریت حاصل ہوئی ہے اور یوگی آدتیہ ناتھ دوسری بار وزیر اعلیٰ بننے جا رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php