ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے لگوایا کورونا ٹیکے کا پہلا ڈوز: دیکھیں ویڈیو

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کے روز یہاں COVID-19 ویکسین کی پہلا ڈوز لیا۔ اس دوران انہوں نے عوام سے احتیاط برتنے اور ٹیکہ لگانے کی اپیل کی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 05, 2021 07:17 PM IST

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کے روز یہاں COVID-19 ویکسین کی پہلا ڈوز لیا۔ اس دوران انہوں نے عوام سے احتیاط برتنے اور ٹیکہ لگانے کی اپیل کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین