UP News: یوپی میں مدارس کے نصاب پر یوگی حکومت کی نظر، اٹھاسکتی ہے یہ بڑا قدم
اترپردیش کی یوگی حکومت نے اشارہ دیا ہے کہ اتر پردیش میں مدارس کے نصاب کا بنیادی ڈھانچہ تبدیل کیا جائے گا۔ ساتھ ہی اساتذہ کی تقرری بھی روک دی جائے گی۔